تازہ تر ین

دنیا کے طاقتو ر ترین ممالک کی فہرست جاری ….پاکستان کا کونسا نمبر جان کر آپ حیران رہ جائینگے

واشنگٹن( ویب ڈیسک) امریکی ٹی وی یو ایس نیوز نے 23 طاقتور ممالک کی فہرست جاری کر دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق 23 طاقتور ممالک کی فہرست میں پاکستان کا 20 واں نمبر،امریکہ بدستور پہلے نمبر پر ہے۔ فہرست ثقافتی تاریخ اور معیار زندگی کی بنیاد پر بنائی گئی،فہرست میں روس کا دوسرا اور چین کا تیسرا نمبر ہے،اسرائیل آٹھویں، سعودی عرب 9 ویں اور بھارت 16 ویں نمبر پر ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain