تازہ تر ین

کرکٹ کے بعد اب پاکستان میں ریسلنگ کے غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد ۔ کھلاڑی پاکستان کون کون کام سرانجام دیں گئے ، جان کر آپ بھی خوش ہونگے ۔

کراچی(ویب ڈیسک)پاکستان میں شوق سے دیکھے جانے والے کھیل ریسلنگ کے چار غیر ملکی کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق پروفیشنل ریسلنگ کے چار انٹر نیشنل کھلاڑی کراچی پہنچ گئے ¾پاکستان آنے والے ریسلرز میں برطانیہ کے کیٹو نی آئرن ،الجزائر کے یاسین عثمانی ،امریکہ کے کیفلیش گورڈن اور پاکستانی نژاد فرانسیسی بادشاہ خان پاکستان آئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق چاروں کھلاڑی اپنے دورے کے دوران مختلف تقریبات میں شریک ہونگے اور پاکستان میں ریسلنگ کے کھیل کو مزید اجاگر کریں گے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain