تازہ تر ین

”خبریں “ کی کاوشیں, نبوت کا جھوٹا دعویدار گرفتار

راولپنڈی (بشارت فاضل عباسی ) ذرائع کے مطابق ملعون ناصر احمد سلطانی کو گذشتہ روز ربوہ سے گرفتار کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق نبوت کا جھوٹا دعوی کر نے والا ملعون ناصر سلطانی کئی دنوں سے ربوہ میں موجود تھا جس کے بارے میں خبریں میں اتوار کو یہ خبر شائع ہوئی تھی کہ ناصر سلطانی ربوہ میں موجود ہے گذشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ نے سختی سے حکم دیا تھا کہ اس کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے جس کے نتیجے میں خفیہ اداروں نے گذشتہ روز گرفتار کر لیا زرائع کے مطابق ایک حکومتی شخصیت اسکی گرفتاری میں رکاوٹ تھی لیکن عدالت کے سخت حکم کے بعد اسے گرفتار کر لیا ۔ نبوت کے جھوٹے دعوے دار کو خبریں نے بے نقاب کیا تھا، ملعون کی گرفتاری پر عوامی اور مذہبی حلقوں نے خبریں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain