تازہ تر ین

برطانیہ ”خادم پنجاب“ کو خصوصی اعزاز دینے پر مجبور, دیکھئے اہم خبر

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) برطانیہ کی وزیر داخلہ امبر رڈ نے ملاقات کے دوران صوبہ پنجاب کی ترقی و خوشحالی کےلئے کےے جانےوالے مثالی اقدامات پروزےراعلیٰ شہبازشرےف کی کارکردگی کوزبردست خراج تحسےن پےش کےا اور ان کی غےر معمولی صلاحےتوں کو سراہا۔برطانوی وزےر داخلہ کا کہنا تھا کہ مےں دو روز سے پاکستان مےں ہوں اورمجھے ےہاں بہت محبت ملی ہے۔وزےراعلیٰ شہبازشرےف کی قےادت مےں صوبہ پنجاب کے عوام کی فلاح وبہبود کےلئے بہترےن اقدامات کےے گئے ہےں، خصوصا ًتعلیم، صحت،خواتین کے حقوق کے تحفظ او ردیگر شعبوں میں نمایاں پیشرفت دیکھ کرمیں بہت متاثر ہوئی ہوں۔وزےراعلیٰ شہبازشرےف کے ےہ اقدامات بہت زبردست ہےں اوروہ حقےقی طورپر آگے کی جانب بڑھ رہے ہےں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت نے خواتےن کے حقوق کے تحفظ اوراےنٹوں کے بھٹوں سے چائلڈ لےبر کے خاتمے کےلئے جوٹھوس اقدامات کےے ہےں، اس پر مےں وزےراعلیٰ شہبازشرےف کومبارکباد دےتی ہوں۔ پنجاب مےں شاندار کام ہوا ہے اور ہم نے بھی آپ سے سےکھا ہے ۔انہو ںنے کہا کہ پنجاب ترقیاتی میدان میں درست سمت آگے بڑھ رہا ہے۔ برطانوی وزےرداخلہ نے دورہ لاہور کے دوران بہترےن مےزبانی پر شہبازشرےف کا شکرےہ ادا کےا۔ وزےراعلیٰ نے اپنے وفد کے اراکےن کابرطانوی وزےر داخلہ سے تعارف کراےا ،خصوصاً صوبائی وزےر جہانگےرخانزادہ کا تعارف کراتے ہوئے وزےراعلیٰ نے کہا کہ ےہ ہمارے شہےد وزےر کرنل (ر) شجاع خانزادہ کے بےٹے ہےں جنہوںنے اس وطن کی خاطر اپنی جان قربان کی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain