تازہ تر ین

باربی کیو کے شوقین افراد کیلئے خطرناک خبر ….احتیاط کریں!

نیویارک(خصوصی رپورٹ)ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بار بی کیو ، تلے ہوئے کھانوں کے استعمال سے ذیابیطس کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے ۔ مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ آگ پر بھون کر، تل کر یا تنور میں پکا کر تیار کرنے کی وجہ سے کھانوں میں ایڈوانسڈ گلائی سیشن اینڈ پراڈکٹس یا (AGEs) کہلانے والے مادوں کی مقدار بڑھ جاتی ہے ۔ (AGEs)وہ مادے ہیں جو انسولین کے کام میں رکاوٹ ڈالتے ہیں۔ کھانے میں ان کی اضافی مقدار کا ایک مطلب ذیابیطس ٹائپ ٹو کا بڑھا ہوا خطرہ بھی ہے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain