تازہ تر ین

نیوزی لینڈ کو بڑی شکست, پاکستان نے سیریز اپنے نام کرلی

ویلنگٹن(ویب ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچوں کی سیریز کا آخری میچ ایک ایک گول سے برابر ہو گیا تاہم گرین شرٹس نے سیریز 2 ایک سے اپنے نام کر لی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچز کی سیریز کا آخری میچ ایک ایک گول سے برابر رہا جس کے بعد قومی ٹیم نے سیریز 2 ایک سے اپنے نام کر لی۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain