تازہ تر ین

آرمی چیف کی 23 مارچ کے موقع پر قوم کو مبارکباد

اسلام آباد (ویب ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے یوم پاکستان کے موقع پر ملک کے دشمن کو بھی خبردار کردیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 23 مارچ کی کامیاب پریڈ پر قوم کومبارک باد دی اور اس موقع پر کیے گئے سیکیورٹی کے اقدامات کو بھی سراہا۔ آرمی چیف نے چین، ترکی، سعودیہ عرب اور جنوبی افریقا کے فوجی دستوں کا پریڈ میں حصہ لینے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پرامن ملک اور دنیا میں نمایاں اہمیت رکھتا ہے۔

 

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain