تازہ تر ین

پانامہ کیس کا ممکنہ فیصلہ …. زرداری کا سیاسی پلان بے نقاب

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پی پی پارلیمنٹرین آصف زرداری کا چودھری برادران کو عشائیہ، سیاسی اتحاد کی پیشکش کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق آصف زرداری نے چودھری شجاعت اور پرویز الٰہی کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ عشائیہ میں مونس الٰہی اور پیپلز پارٹی کے دیگر رہنما بھی شریک ہوئے، بلاول ہاﺅس میں عشائیہ کے بعد ملاقات میں سیاسی حالات، پانامہ کیس اور آئندہ انتخابات کی تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آصف زردای نے چودھری برادران کو آئندہ الیکشن میں ن لیگ کے خلاف سیاسی اتحاد کے دعوت دی جس پر شجاعت اور پرویز الٰہی نے پارٹی رہنماﺅں سے مشاورت کے بعد جواب دینے کا وعدہ کیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain