تازہ تر ین

اسلام قبول کرنے بارے ”ڈیرن سیمی“ کا بڑا اعلان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے چند روز قبل یہ دعویٰ کیا تھا کہ ویسٹ انڈین کھلاڑی ڈیرن سیمی اسلام کی جانب مائل ہو رہے ہیں اور امید ہے کہ وہ دائرہ اسلام میں داخل ہو جائیں گے۔ اس دعوے کے منظرعام پر آنے کے بعد ہر جانب چہ مگوئیاں شروع ہو گئیں تاہم اب ان کا بھی خاتمہ ہو گیا ہے کیونکہ کرکٹر نے خود میدان میں آ کر ان دعو?ں کی تردید کر دی ہے۔ ڈیرن سیمی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ”ٹوئٹر“ پر جاری ایک پیغام میں اسلام قبول کرنے کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ ”ہمیشہ کیلئے عیسائیت دوست۔۔۔ یسوع مسیح میرے آقا اور نجات دہندہ ہیں، اور مجھے عیسائی ہی رہنے دو۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain