لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان اورویسٹ انڈیزکی کرکٹ ٹیموں کے مابین 2011ءسے 27ستمبر2016ءتک7ٹی ٹونٹی میچ کھیلے گئے جن میں سے پاکستان نے5اورویسٹ انڈیزنے2میچ جیتے۔پاکستان کی کامیابی کاتناسب71.42فیصداورویسٹ انڈیزکی کامیابی کاتناسب28.57فیصدہے۔