تازہ تر ین

جیل یاترا سے ریٹ بڑھ گیا, ڈالر گرل کو ایک کروڑ کی آفر مگر کس لئے؟, دیکھئے اہم خبر

لاہور (خصوصی رپورٹ)ماڈل ایان علی امریکی گلوکار علی زمان کے گانوں پر ماڈلنگ کریں گی انہیں 5گانوں پر ماڈلنگ کا معاوضہ ایک کروڑ روپے دیا جائیگا۔ بتایاگیا ہے کہ پاکستانی نژادامریکی گلوکار علی زمان نے پنجابی اردو گانوں کا ویڈیو البم تیار کرنا شروع کردیا جس میں نامور ماڈل ایان علی امریکی ماڈلز کے ساتھ اس میں پرفارم کریں گی ۔ ویڈیو کی ریکارڈنگ کا آغاز اپریل کے پہلے ہفتے امریکہ میں شروع ہوگی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain