انٹر نیشنل ہیلری تباہی کے دھانے پر پہنچ گئی May 22, 2017 Daily Khabrain نیپال (ویب ڈیسک)ماﺅنٹ ایورسٹ پر واقع مشہور چٹان ”ہیلری“تباہی کے دھانے پر پہنچ گئی ۔یہ جنوب مشرق کی جانب 12میٹر لمبی اُفقی چٹان ہے جو آہستہ آہستہ سرکتی جا رہی ہے ۔اس وجہ سے اس کو کوہ پیماﺅں کیلئے خطرناک قرار دیدیا گیا ہے ۔ Share on FacebookTweetFollow usSave