تازہ تر ین

ایک اور نامور بھارتی کرکٹر وسیم اکرم کا شاگرد کیسے بنا ؟؟؟ دیکھیے خبر

نئی دہلی (ویب ڈیسک)بھارت میں وسیم اکرم کا ایک اور شاگرد سپر اسٹار بن گیا، رائزنگ پونے سپر جائنٹ کے جادیو اناڈکٹ نے اپنی کامیابی کا سہرا پاکستان کے سابق فاسٹ بولرکے سرباندھ دیا۔انڈین پریمیئر لیگ کے اس سیزن میں رائزنگ پونے سپر جائنٹ کے لیے جادیو اناڈکٹ نے غیرمعمولی پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر 24 وکٹیں لیں۔ ان کی خدمات 2015 میں دہلی ڈیرڈیولز نے ایک کروڑ 60 لاکھ روپے میں حاصل کی تھیں مگر انھیں صرف ایک ہی میچ کھلایا گیا تھا جس سے ان کی صلاحیتوں پر شکوک پیدا ہوگئے تھے مگر انھوں نے پونے کی جانب سے شاندار کم بیک کیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain