تازہ تر ین

پروکبڈی لیگ میں بھارت کا پاکستانی کھلاڑیوں سے شرمناک سلوک

لاہور( ویب ڈیسک )بھارت نے ایک بار پھر کھیلوں میں سیاست کرتے ہوئے پاکستانی پلیئرز کو پرو کبڈی لیگ میں شرکت سے روک دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے شہر پونے میں 25 جون سے شروع ہونے والے ایونٹ کیلیے 10 پاکستانی پلیئرز کو نیلامی کیلیے مدعو کیا گیا تھا تاہم بھارتی وزیر کھیل وجے گوئل نے کہا ہے کہ لیگ آرگنائزرز کو پاکستانی پلیئرز کو شامل کرنے کا کوئی استحقاق نہیں ہے، پاکستانی پلیئرز کو اگر کسی فرنچائز کی جانب سے منتخب بھی کر لیا گیا تو انہیں بھارت کیلیے ویزے جاری نہیں کیے جائیں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain