تازہ تر ین

پیپلزپارٹی کے بعد ن لیگ کے بڑوں کی تحریک انصاف میں شمولیت،ملکی سیاست میں بھونچال

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کا دعوی ہے کہ مسلم لیگ ن کے بہت سے لوگ ہم سے رابطے میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ کئی جماعتوں کے لوگ تحریک انصاف میں شمولیت کیلئے رابطے میں ہیں۔ خاص کر مسلم لیگ ن کے بہت سے لوگ ہم سے رابطے میں ہیں۔ آنے والے دنوں میں تحریک انصاف میں کئی بڑے رہنماوں کی شرکت ہوگی۔ عمران خان نے ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی کے سابق ایم این اے نور عالم خان کی تحریک انصاف میں شمولیت کے سلسلے میں منعقدہ تقریب کے دوران کیا۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain