کراچی(آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے اچانک شاہ فےصل اور لانڈھی ہسپتالوں کا دورہ کرکے بچوں کو پولےو کے قطرے پلائے۔منگل کے روز پےپلزپارٹی کے چےئرمےن آصف علی زرداری کی صاحبزادی نے اچانک تمام مصروفےات ترک کرکے شاہ فےصل اور لانڈھی ہسپتالوں کا دورہ کےا اور وہاں پر بچوں کو پولےو کے قطرے بھی پلاتے ہوئے پولےو مہم کا بھی آغاز کردےا ۔اس موقع پر آصفہ بھٹو کی سکیورٹی کےلئے بھی نفری مےں غےر معمولی اضافہ رہا جس سے مرےضوں کے اہلخانہ کو شدےد تکلےف کا سامنا کرنا پڑا۔