تازہ تر ین

رویت ہلاک کمیٹی بارے خاص خبر

کراچی (خصوصی رپورٹ) ماہ رمضان کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا ۔مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کراچی کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق ماہِ رمضان المبارک 1438ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کااجلاس کل بروز جمعة المبارک بعد نمازِ عصر وزارتِ مذہبی امور اسلام آباد میں منعقد ہو گا ۔ چاند کے بارے میں شہادت دینے یا معلومات فراہم کرنے کے لئے ان نمبروں 0300-9285203 , 051-9208673 0333-2697051،021-99261404, 99261403 0321-2484804 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain