تازہ تر ین

سونم کپور کا مصروفیات کا بہانہ یا کچھ اور

ممبئی (خصوصی رپورٹ) بالی وڈ اداکارہ سونم کپور کو فلمی مصروفیات کے باعث فلمسازی کے کورس کا ارادہ ترک کرنا پڑا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سونم کپور نے فلمی مصروفیات کے باعث فلمسازی کے کورس کا ارادہ ترک کر دیا ہے۔ اداکارہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ رواں سال انہوں نے تین فلمی پراجیکٹ جن میں پیڈمین،اداکار سنجے دت کی سوانح عمری پر مبنی فلم اور ویرے دی ویڈنگ شامل ہیں کی عکسبندی مکمل کروانی ہے‘ اس لئے وہ رواں سال فلمسازی کے کورس کا بنایا ہوا پلان ترک کر رہی ہیں۔ ممکن ہے وہ آئندہ سال یہ کورس کریں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain