تازہ تر ین

عالیہ بھٹ نے کتھک ڈانس کی تربیت لینی شروع کر دی

ممبئی: (ویب ڈیسک )بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کتھک ڈانس کی تربیت لینی شروع کر دی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ نے کھانا پکانے اور پیانو کی تربیت حاصل کرلی ہے اور اب وہ کتھک ڈانس کی تربیت لے رہی ہیں، انھوں نے اپنے مداحوں کے لیے اپنی تازہ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جس میں وہ کتھک ڈانس کی تربیت لے رہی ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain