تازہ تر ین

پی آئی اے کی پہلی خاتون پائلٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پروائرل

کراچی(ویب ڈیسک)پاکستانی خوبروخاتون پائلٹ ہما لیاقت کی کاک پٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئیں۔قومی ایئرلائن پی آئی اے نے ایئر بس 320 کے لیے ہما لیاقت کو فلائٹ آفیسر مقرر کیا ہے جس کے بعد ہما لیاقت ایئربس کی پہلی پاکستانی خاتون پائلٹ بن گئی ہیں جب کہ ہما لیاقت ذہانت کے ساتھ ساتھ خوبصورت بھی ہیں جن کی کاک پٹ میں تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔خاتون پائلٹ کی مختلف اندازمیں لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں جب کہ سوشل میڈیا پر خاتون پائلٹ کوسراہا جارہا ہے تو وہیں انہیں کاک پٹ میں تصاویر لینے پر تنقید کا نشانہ بھی بنایا جارہا ہے


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain