تازہ تر ین

”کھیل سرحدوں سے ہٹ کر ہوتی ہے“دھونی نے مودی کو آئینہ دکھا دیا

لندن (ویب ڈیسک) دھونی کی سرفراز احمد کے بیٹے کے ساتج تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس پر صارفین دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی آئی سی سی کے ایک ایونٹ میں سرفراز احمد کے بیٹے عبداللہ کو ہاتھ میں اٹھائے ہوئے ہیں ، بھارتی صحافی نے تصویر کے ساتھ ” کھیل سرحدوں سے ہٹ کر ہوتی ہے “ کی کیپشن دی ہے جب کہ 30منٹ کے دوران تصویر کو 10ہزار سے زائد لوگوں نے ری ٹویٹ کیا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2016 All Rights Reserved