تازہ تر ین

ہربھجن سنگھ نئی مشکل میں پھنس گئے

موہالی(بی این پی )بھارتی آف اسپنر ہربھجن سنگھ نئے مسائل میں پھنس گئے۔ انہیں خاتون مسافر کیخلاف مبینہ طور پر نامناسب فقرے بازی کے باعث مقامی ایئر لائن کی ملازمت سے محروم ہونے پر سابق پائلٹ برنارڈ ہوسلین نے ہتک عزت کا نوٹس بھیجا ہے۔ ان کے وکیل سمیت شکلا کا کہنا ہے کہ دو مسافروں نے برنارڈ ہوسلین کیخلاف غلط شکایت کی جبکہ اس معاملے میں ہر بھجن سنگھ نے بھی مداخلت کی جس کے سبب پائلٹ کو اپنی نوکری کھونا پڑی۔ ایئرلائن کو بھی غلط شکایت پر ایکشن لے کر ملازمت سے نکالنے پر قانونی نوٹس ارسال کیا گیا ہے


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain