جاوید شیخ اپنے حالات زندگی کو کتاب کی شکل میں مرتب کرینگے

لاہور( شوبز ڈیسک ) سینئر اداکار جاوید شیخ اپنے حالات زندگی کو کتاب کی شکل میں مرتب کریں گے ۔جاوید شیخ کتاب میں اپنی ابتدائی زندگی ، شوبز میں آمد اور کامیابیوں کے واقعات کو قلمبند کریں گے ۔ کتاب کا نام ” جنون کا سفر “ تجویز کیا گیا ہے ۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
کالم
آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2016 All Rights Reserved