تازہ تر ین

7 بار فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرنیوالا کھلاڑی کون ؟

اوول (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی چمپیئنزٹرافی کا فائنل معرکہ جاری ہے ،پاکستانی شاہینوں نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرنے کے بعد فاسٹ باو¿لر محمد عامر کی برق رفتار باو¿لنگ کی بدولت انڈیا کے6 ابتدائی بلے بازوں کو اوپر تلے گھر بجھوا کر میچ پر اپنی گرفت مضبوط کر لی ہے ،یوراج سنگھ22رنز بنا کر پاکستانی سپنر شاداب خان کی گیند پر رویو پر آو¿ٹ قرار پائے ہیں مگر اس کے ساتھ ہی یوراج سنگھ نے آئی سی سی مقابلوں میں ایک برا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے ،یوراج سنگھ آئی سی سی مقابلوں میں دنیائے کرکٹ کے وہ پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں جنہوں نے بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے منعقدہ مقابلوں میں 7مرتبہ فائنل کھیلا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain