تازہ تر ین

پاکستانی عوا م کیلئے بڑی خوشخبری،روس جانے کے خواہشمند ہو جائیں تیار

لاہور(ویب ڈیسک)ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان نے روس میں منعقد ہونے والی فوڈ ایکسپو میں شرکت کے خواہشمند وں سے درخواستیں طلب کرلیں۔ ورلڈ فوڈ ایکسپو 11تا14ستمبر تک روس کے دارالحکومت ماسکو میں منعقد ہو گی جس میں چاول، تازہ پھل اور سبزیاں،گوشت، مرغی، کنفیکشنز اور بیکری، مچھلی اور اسکی مصنوعات،ڈیری مصنوعات اور ساسز،منجمد مصنوعات ، چائے ، کافی اور مشروبات کے سٹالز لگائے جائیں گے۔ عالمی نمائش میں شرکت کے خواہشمند5جولائی تک درخواستیں جمع کر اسکتے


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain