تازہ تر ین

معروف بھارتی اداکارہ جیکولین نے ٹریجدی کی بجائے کامیڈی کو مشکل فن قرار دیدیا

نئی دہلی (خصوصی رپورٹ) بھارت کی خوبرو اداکارہ جیکولین فرنینڈیس حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ہاو¿س فل تھری کے خیالوں میں گم دکھائی دیتی ہیں۔ ایک موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کامیڈی کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے۔ جیکولین کا مزید کہنا تھا کہ کامیڈی کرنا مشکل ترین فن ہے‘ جس میں درست وقت کا تعین کرنا لازمی ہوتا ہے۔ اگر آپ اس میں ناکام ہو گئے تو آپ کے مزاح کا مقصد ختم ہو جاتا ہے۔ اداکارہ نے عوام کی جانب سے ملنے والی پذیرائی کا شکریہ بھی ادا کیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain