تازہ تر ین

مقبوضہ کشمیر کی وزیراعلیٰ کا چین پر بھونڈا الزام

سرینگر (صباح نیوز) مقبوضہ کشمیرکی کٹھ پتلی وزیراعلی محبوبہ مفتی نے بھونڈاالزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ چین نے بھی مقبوضہ کشمیر میں مداخلت شروع کردی ہے۔محبوبہ مفتی نے وزیرداخلہ راج ناتھ سے ملاقات کی اور مقبوضہ کشمیر کی سیکورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ملاقات کے بعد گفتگو میں کہنا تھا کہ بیرونی قوتوں نے کشمیر میں مداخلت شروع کردی ہے اور جب تک تمام جماعتیں متحد نہیں ہوتیں ہم یہ لڑائی نہیں جیت سکتے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین نے بھی مقبوضہ کشمیرکی صورتحال میں ہاتھ ڈالناشروع کردیاہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain