تازہ تر ین

تاریخ میں پہلی بار آرمی چیف نے وہ کردکھایا جو کوئی اور نہ کرسکا

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) ملکی تاریخ میں پہلی بار آرمی چیف پروٹوکول اور سکیورٹی کے بغیر ڈنر کرنے پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے فیملی کے ہمراہ مقامی ہوٹل میں کھانا کھایا اور شہریوں میں گھل مل گئے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain