تازہ تر ین

رزاق کوملک میں جلد انٹرنیشنل کرکٹ بحالی کی امید

لاہور (اےن اےن آئی) پاکستان کے سابق ٹےسٹ کرکٹر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ چمپئنز ٹرافی جےتنے سے پاکستان کو کافی فائدہ ہوا ہے اور امےد ہے کہ جلد پاکستان مےں کرکٹ بحالی کی راہےں ہموار ہوں گی ۔ان خےالات کااظہارانہوںنے ےوسی 25 آمد کے موقع پر مےڈےا سے گفتگو کرتے ہوئے کےا ۔ عبدالرزاق نے کہاکہ پی سی بی کے چےئرمےن شہرےار خان نے پاکستان کرکٹ کی بحالی کے لئے بہت کوششےں کی ہےں اور امےد ہے کہ ان کی کوششوں سے جلد پاکستان مےں کرکٹ بحالی ممکن ہوگی اور صفحہ اول کی ٹےمےں پاکستان مےں کھےلنے کےلئے آئےں گی ۔ انہوں نے کہا کہ چےمپئنز ٹرافی جےتنے سے بھی پاکستان کو کافی فائدہ ہوا ہے اور امےد ہے کہ جلد پاکستان مےں کرکٹ کی راہےں ہموار ہونگی ۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain