تازہ تر ین

جشن آزادی منانے میں سر گرم ، ہمارا پیغام محبت ،امن ہے

لاہور(شوبز ڈیسک )ماڈل اداکارہ ثناء خان جشن آزادی منانے میں سرگرم 70ویں یوم آزادی منانے کی بھر پور تیاریوں میں مصروف۔ثنا ءخان نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوے کہا ہے کہ پاکستان ہمارا دل پاکستان ہماری جان ہے اور ہمارا پیغام محبت،امن اور شانتی ہے ،ثنا ءخان نے مزید کہا کہ 14اگست پاکستان کی تاریخ کا وہ سنہرا دن ہے جب دنیا کے نقشے پر ایک آزاد اور خود مختار ملک کا سورج طلوع ہوا تھا جس کا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے پاکستانی ہونے کے ناطے یہ دن ہماری زندگی میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے ہمیں پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے اپنا اپنا کردار با خوبی اداد کرنا چاہئے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain