تازہ تر ین

میاں صاحب ابھی آپ کو حساب بھی دینا ہوگا: بلاول بھٹو

چنیوٹ (ویب ڈیسک)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میاں صاحب ابھی آپ کو حساب بھی دینا ہوگا۔پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نوازشریف کو ابھی تک نااہل کیا گیا ہے لیکن انہیں ابھی تو اپنا حساب کتاب بھی دینا ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ نوازشریف قوم کو مزید دھوکا نہیں دے سکتےاب ان سے کوئی رابطہ نہیں رکھیں گے۔
چیئرمین بلاول بھٹو کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کے پاس کوئی نظریہ ہے نہ منشور اور صرف نوجوانوں کو بہکا رہے ہیں۔ اس سے قبل سید یوسف رضا گیلانی ،خورشید شاہ ،قمر کائرہ اور اعتزازاحسن نے بھی خطاب کیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain