تازہ تر ین

جشن آزادی کی تقر یب ”دل دل پاکستان “نغمے پر امر یکی بھی جھوم اُٹھے

واشنگٹن(شوبز ڈیسک) جشن آزادی کی تقر ےب مےں ”دل دل پاکستان “کے نغمے نے امر ےکےوں کو بھی جھومنے پر مجبور کر دےا ۔تفصےلات کے مطابق پاکستانی نژاد امر ےکی گلوکارعلی زمان کی جانب سے پاکستان کے70وےں ےوم آزادی کے حوالے سے واشنگٹن مےں تقرےب منعقد کی گئی جس مےں پاکستانےوں کے علاوہ امر ےکی عوام بھی شر ےک ہوئے۔ وہاں جب علی زمان نے ملی نغمہ ”دل دل پاکستان “گاےا تو اسکی دھن نے وہاں موجود امر ےکےوں کو بھی جھومنے پر مجبور کر دےا اس موقعہ پر گفتگو کرتے ہوئے علی زمان نے کہا کہ پاکستان ہماری جان ہے اسکی عزت اور احترام کےلئے ہمےں جان بھی دےنا پڑی تو اس سے گر ےز نہےں کےا جائےگا ۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain