اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مریم نواز بھی اقامہ ہولڈر ہیں مریم کو اقامے میں غیر مسلم خادمہ ظاہر کیا گیا۔ یہ انکشاف پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سردار نبیل گبول نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ بیگم کلثوم نواز بھی بعض وجوہات پر الیکشن نہیں لڑسکیں گی۔