تازہ تر ین

گھر کا شیر باہر بھی شیر ، حسن علی نے سی پی ایل میں دھوم مچا دی

ٹرینڈاڈ(آئی این پی) کیریبئن پریمیئر لیگ میں جمیکا تلاواز کے پاکستان فاسٹ بالر حسن علی کی شاندار کیچنگ اور فیلڈنگ نے دھوم مچا دی ۔پاکستان کے 70ویں یوم آزادی کے دن کھیلے گئے ا س مقابلے کے 12ویں اوور میں سیمیول بدری کی گیند پر کولن منرو کا شاندار کیچ تھا۔

ما اور پھر 18اوور میں ڈووین براوو کو خوبصورت یارکر کرنے کے بعد اپنی ہی گیند پر بہترین فیلڈنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے انہیں رن آٹ کیا ۔ ان کی عمدہ کاکردگی کے باوجود ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز کی ٹیم نے میچ 4وکٹوں سے جیت لیا ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain