تازہ تر ین

عاصمہ جہانگیر کو اٹارنی جنرل بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی طرف سے عاصمہ جہانگیر کو اٹارنی جنرل بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، کیونکہ عاصمہ جہانگیر کا عدلیہ سے محاذ آرائی، فوج اور عدلیہ کے خلاف سخت رویہ ہے ۔  ذراءع کیمطابق عاصمہ جہانگیر کو اٹارنی جنرل اس لئے بنایا جا رہا ہے، کیونکہ وہ اینٹی ا سٹیبلشمینٹ،اینٹی آرمی،اینٹی جیوڈشری اور عورتوں کے حقوق پر ان کا ایک نام رہ چکا ہے تا کہ وہ آٹارنی جنرل بننے کے بعد عدالتوں میں جا کر ججوں کو اپنا تلخ رویہ دیکھا سکیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain