تازہ تر ین

”نواز شریف بحالی“خواجہ آصف کو ٹاسک مل گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ آصف کو اہم ٹاسک سونپ دیا گیا، تمام اہم ممالک میں نواز شریف کی بحالی کیلئے کمپئن کرینگے، نواز شریف اور انکے خاندان کے برطانوی پاسپورٹ بھی جلد منظر عام پر آئینگے۔ یہ انکشافات سینئر صحافی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران کیے، انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف کو ٹاسک سونپا گیا ہے کہ اہم ممالک کے دورے کریں وہاں جاکر بتائیں کہ مقبول عوامی لیڈر کی فوج اور عدلیہ نے ملکر نکال دیا ہے، ان کی بحالی میں ہماری مدد کریں ورنہ پاکستان غیر مستحکم ہوتا جائے گا۔ نواز شریف اور ان کے خاندان نے برطانویشریت حاصل کر رکھی ہے جلد ان کے برطانوی پاسپورٹ منظرعام پر آجائینگے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain