تازہ تر ین

گلوکارہ سلینا گومز نیوز کاسٹر بن گئیں

لاس اینجلس (شوبز ڈیسک) لاس اینجلس (شوبز ڈیسک)ویسے تو سلینا گومز دنیا بھر میں اپنی گلوکاری و اداکاری کی وجہ سے مشہور ہیں، لیکن اس بار انہوں نے کچھ مختلف کرنے کا سوچا، اور ایک ویڈیو شیئر کر ڈالی۔25 سالہ گلوکارہ نے برطانوی فیشن ڈزائر اور اپنے بزنس پارٹنر اسٹارٹ ویورز کے ساتھ ایک منٹ سے بھی کم دورانیے کی ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ ایک نیوز کاسٹر بنی ہیں۔روایتی انداز میں بیٹھتے ہوئے بنائی گئی ویڈیو میں سلینا گومز موسم کی صورتحال سے آگاہ کرنے سمیت ٹریفک کی تازہ صورتحال سے بھی آگاہ کرتی دکھائی دیں۔ختصر ترین ویڈیو میں سلینا گومز نے نیوز کاسٹرز کی طرح لباس یا میک اپ کیے بغیر نیوز اینکر کے فرائض انجام دیے، یہ ویڈیو بظاہر تفریح کے لیے بنائی گئی۔لیکن اس ویڈیو کی خاص بات یہ تھی کہ اس میں سلینا گومز نے خواتین کے نئے تیار کردہ ہینڈ بیگز بھی دکھائے، جو ان کی اور برطانوی فیشن ڈزائنر کی شریک کمپنی کی جانب سے تیار کیے گئے۔خیال رہے کہ سلینا گومز گلوکاری و اداکاری سمیت خواتین کے لباس، میک اپ اور کاسمیٹک سمیت دیگر فیشن کی مصنوعات بھی بناتی ہیں، لیکن سلینا گومز نے یہ تمام کاروبار پارٹنر شپ کے تحت شروع کر رکھے ہیں۔ویسے تو سلینا گومز دنیا بھر میں اپنی گلوکاری و اداکاری کی وجہ سے مشہور ہیں، لیکن اس بار انہوں نے کچھ مختلف کرنے کا سوچا، اور ایک ویڈیو شیئر کر ڈالی۔25 سالہ گلوکارہ نے برطانوی فیشن ڈزائر اور اپنے بزنس پارٹنر اسٹارٹ ویورز کے ساتھ ایک منٹ سے بھی کم دورانیے کی ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ ایک نیوز کاسٹر بنی ہیں۔روایتی انداز میں بیٹھتے ہوئے بنائی گئی ویڈیو میں سلینا گومز موسم کی صورتحال سے آگاہ کرنے سمیت ٹریفک کی تازہ صورتحال سے بھی آگاہ کرتی دکھائی دیں۔مختصر ترین ویڈیو میں سلینا گومز نے نیوز کاسٹرز کی طرح لباس یا میک اپ کیے بغیر نیوز اینکر کے فرائض انجام دیے، یہ ویڈیو بظاہر تفریح کے لیے بنائی گئی۔لیکن اس ویڈیو کی خاص بات یہ تھی کہ اس میں سلینا گومز نے خواتین کے نئے تیار کردہ ہینڈ بیگز بھی دکھائے، جو ان کی اور برطانوی فیشن ڈزائنر کی شریک کمپنی کی جانب سے تیار کیے گئے۔خیال رہے کہ سلینا گومز گلوکاری و اداکاری سمیت خواتین کے لباس، میک اپ اور کاسمیٹک سمیت دیگر فیشن کی مصنوعات بھی بناتی ہیں، لیکن سلینا گومز نے یہ تمام کاروبار پارٹنر شپ کے تحت شروع کر رکھے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain