تازہ تر ین

بالی وڈ انڈسٹری مےں اپنا مستقبل روشن دےکھ رہی ہوں

لاہور (شوبز ڈیسک )پاکستان اور بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور ماڈل سارہ لورےن المعروف مونا لےزا نے کہا ہے کہ بالی وڈ فلم انڈسٹری مےں اپنا مستقبل روشن دےکھ رہی ہوں ‘پاکستان مےں فلم انڈسٹری کے علاوہ ٹی وی ڈرامہ سےرےلز مےں بھی اہم کردار نبھا رہی ہوں۔اپنے ایک خصوصی انٹروےو میں مونا لےز ا نے کہا کہ نئے پراجےکٹ کے لےے آئندہ برس بھارت کے شہر ممبئی چلی جاﺅں گی جہاں پر جا کر بڑے بےنرز کی2 بالی وڈ کی نئی فلمےں سائن کروں گی۔ بالی وڈ فلم انڈسٹری مےں اپنا مستقبل روشن دےکھ رہی ہوں ،آخر مےں اداکارہ اور ماڈل سارہ لورےن المعروف مونا لےز انے کہا کہ اس بالی وڈ فلم انڈسٹری مےں کامےابی کے لےے جہاں اداکاری کے ساتھ رقص بہت ضروری ہے۔ اسی طرح بالی وڈ فلم انڈسٹری مےں تعلےم ےافتہ نئے لوگوں کی بھی بھر پور حوصلہ افزائی کی جاتی ہے


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain