تازہ تر ین

بیگم کلثو م نواز کیلئے بڑی خو شخبری،متوالے خو شی سے جھو م اٹھے

لاہور (ویب ڈیسک) ایپلٹ ٹربیونل لاہور ہائی کورٹ نے کلثوم نواز کی قومی اسمبلی کی نشست این اے 120پر انتخاب کے لئے کاغذات نامزدگی کیخلاف دائر تمام درخواستیں مسترد کردیں اور انہیں انتخاب کیلئے اہل قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان عوامی تحریک نے نواز شریف کی بحثیت وزیراعظم نااہلی کے بعد ضمنی الیکشن کے لئےان کی بیگم کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظوری کیخلاف الگ الگ درخواستیں دی تھیں کہ بیگم کلثوم نواز نے کاغذات نامزدگی میں آمدنی اور اثاثے ظاہر نہیں کئے اور خود کو زیر کفالت ظاہر کیا لہذا ان کو ا ین اے 120 کے انتخاب کیلئے نااہل قرار دیا جائے لیکن ایپلٹ ٹربیونل نے کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف یہ تمام درخواستیں مسترد کردیں اور انہیں ضمنی انتخاب کیلئے ااہل قرار دے دیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain