آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا اہم ترین مسئلے پر نواز شریف کو فون

لاہور (ویب ڈیسک ) آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے سابق نااہل وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو فون کیا۔آرمی چیف نے کلثوم نواز کی خیریت دریافت کی گئی۔آئی ایس پی آر نے تازہ بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف نے سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو فون کر کے انکی بیگم کلثوم نواز کی خیریت دریافت کی۔آئی ایس پر آر کی مطابق آرمی چیف نے بیگم کلثوم نواز کی جلد صحتیابی کی دعا بھی کی۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
کالم
آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2016 All Rights Reserved