تازہ تر ین

دعا ہے کینسر کے خلاف یہ لڑائی بیگم کلثوم نواز جیت جائیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ میں کلثوم نواز کی جلد صحتیابی کی دعا کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میری دعا ہے کہ کینسر کے خلاف یہ لڑائی بیگم کلثوم نواز جیت جائیں۔ اپنے ٹویٹ پیغام میں انہوں نے بیگم کلثوم نواز کی جلد صحتیابی کی دعا بھی کی۔خیال رہے کہ ان دنوں بیگم کلثوم نواز لندن میں مقیم ہیں۔ گذشتہ روز لندن سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بیگم کلثوم نواز گلے کے کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
کالم
آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2016 All Rights Reserved