تازہ تر ین

نیا کرپشن کنگ بے نقاب،تہلکہ خیز انکشافات

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق سیکرٹری مشتاق رئیسانی کے بعد سندھ میں سب سے بڑا کرپشن سکینڈل منظرعام پر آگیا۔ معمولی کلرک سے ایڈیشنل اکاﺅنٹ افسر بننے تک کے سفر میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف نیب کے ہاتھوں گرفتار مشتاق شیخ کروڑوں روپے زمین میں دبا کر رکھتا تھا نجی ٹی وی کے مطابق بالا کے رہائشی مشتاق شیخ کے پاس 70کروڑ روپے سے زائد رقم 10بنگلے، 6فلیٹس، درجنوں دکانیں، ساڑھے 4کلو سونا ہے نیب کی تحقیقات میں سامنے آیا کہ 1991قیمتی گاڑیوں کا مالک ہے حیدرآباد اور کروڑوں مالیت کی زمین ہے ملزم کے اہلخانہ کے اکاﺅنٹس میں بھی بھاری رقوم کا انکشاف ہوا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
کالم
آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2016 All Rights Reserved