”مجھے کیوں نکالا “ سٹیڈیم نعروں کی آواز سے گونج اُٹھا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان میچ کے دوران مجھے کیوں نکالا کے نعرے لگتے رہے نجی ٹی وی کے مطابق قذافی سٹیڈیم میں ٹی ٹونٹی میچ کے دوران تماشائی مختلف نعرے لگاتے رہے انہیں نعروں میں ایک نعرہ ”مجھے کیوں نکالا“ بھی تھا جو تھوڑی تھوڑی دیر بعد وہاں بیٹھے تماشائی لگاتے رہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
کالم
آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2016 All Rights Reserved