تازہ تر ین

امریکہ کیلئے درد سر بننے والے شمالی کو ریا کے حکمران کی بیگم نے سو شل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

پیانگ یانگ (ویب ڈیسک)شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان امریکہ پر شدید تنقید اور سخت مزاجی کے حوالے سے پوری دنیا میں شہرت رکھتے ہیں اور ان کی نجی زندگی کے بارے میں بہت کم لوگوں کو ہی معلوم ہے تاہم اب ان کی اہلیہ کی تصاویر بھی منظرعام پر آ گئی ہیں جنہیں جس نے دیکھا، وہ آنکھیں جھپکنا ہی بھول گیا۔ ری سول جو ملک کا سب سے طاقتور نیوکلیئر ٹیسٹ کرنے والے انجینئرز کے اعزاز میں دی گئی ایک تقریب میں شریک ہوئیں اور یہ تصاویر اس موقع پر لی گئیں۔ کم جونگ ان کی اہلیہ بہت کم منظرعام پر آتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ انٹرنیٹ پر گردش کرنے والی ان کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain