تازہ تر ین

ڈراﺅنی فلمیں دیکھ کر ریلکس ہوتا ہوں

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکار تشار کپور نے کہا ہے کہ میں نے بے شما ر کامیڈی فلمیں کیں ہیں لیکن میں خود ہارر فلمیں دیکھ کر سکون محسوس کرتا ہوں ۔بھا رتی ذرائع کے مطابق توشار کپور نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ بالی وڈ اور ہالی وڈ کی کوئی بھی ہارر فلم ایسی نہیں ہے جس میں نے نہ دیکھی ہو۔ان کا کہنا ہے کہ جب میں ہارر فلم دیکھ کر سوتا ہوں تو مجھے بہت اچھی نیند آتیہے اور میں خود کو ریلکس محسوس کرتا ہوں۔ ۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain