تازہ تر ین

رنبیر کپور سے علیحدگی کے بعد کترینہ کو متعدد فلموں کی آفر

ممبئی (شوبز ڈیسک) اداکارہ کترینہ کیف کی رنبیر کپور سے علیحدگی کے بعد قسمت کھل گئی متعدد فلموں میں کام مل گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ کترینہ کیف نئی آنے والی بالی ووڈ فلم ‘روشنی ‘میں شاہد کپور کے مد مقابل مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔جس میں شاہد کپور ایک وکیل کا کردار نبھارہے ہیں جبکہ یہ پہلی بار ہوگا کہ کترینہ کیف شاہد کپور کے ساتھ کوئی فلم میں مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں۔
واضح رہے کترینہ ان دنوں سلمان خان کے ساتھ فلم ٹائیگر زندہ ہے کی شوٹنگ میں مصروف ہونے کے ساتھ ہدایت کار آنند ایل رائے کی فلم میں بھی شاہ رخ خان کے مقابل مرکزی کردا ادا کررہی ہیں ۔

 


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain