تازہ تر ین

اورنج ٹرین کے زیر زمین منصوبوں بارے خوفناک انکشاف،سب نے سر پکڑ لئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اورنج ٹرین منصوبہ میں زیرزمین ستونوں کی لمبائی مطلوبہ لمبائی سے کم رکھی گئی، سرکاری خزانے کو اربوں روپے کا چونا لگایا اور شہریوں کی زندگیاں خطرے میں ڈال دی گئی ہیں۔ یہ انکشاف سینئر صحافی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ اورنج ٹرین منصوبہ میں پائلز کی مطلوبہ لمبائی کم رکھ کر اربوں روپے کی کرپشن کی گئی۔ پائلز کی مطلوبہ لمبائی نہ ہونے کے باعث پورے سٹرکچر کو نقصان پہنچ سکتا ہے ا ور کسی حادثہ کی صورت میں انسانی جانیں بھی ضائع ہو سکتی ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2016 All Rights Reserved