تازہ تر ین

لاہور میں بننے والے سیریلز زیادہ پسند کئے جاتے ہیں

لاہور(شوبز ڈیسک) اداکارہ سجل علی نے کہا ہے کہ وہ زندگی میں اب کسی سے محبت نہیں کرپائیں گی کیونکہ اپنے حصے کی محبت کرچکی ہیں۔ اپنے اےک انٹرو ےو کے دوران اداکارہ نے کہا کہ ویسے تو میرے سارے ہی ڈرامے پسند کئے جاتے ہیں لیکن یہ خاص بات ہے کہ لاہور میں بنائے جانے سیریلز کچھ زیادہ ہی پسندکئے جاتے ہیں جس کی تازہ ترین مثال”اورنگریزہ “ہے ان دنوں میں سرمد سلطان کے ساتھ نو رالعین کررہی ہوں جس کا ٹائٹل میرا ہے یہ ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جس کا تعلق اگرچہ مڈل کلاس سے ہے لیکن وہ اعلی تعلیم حاصل کرتی ہے پھر اچانک اس کی زندگی میں عمران عباس آجاتا ہے اور مجھے ےقےن ہے ےہ ڈرامہ بھی شائقےن کو پسند آئےگا ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain