تازہ تر ین

پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں بھی سری لنکا کو شکست دیدی

ابوظبی میں کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے بابر اعظم کی شاندار سنچری کی بدولت مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹ کے نقصان پر 219 رنز بنائے جس کے جواب میں سری لنکا کی پوری ٹیم 187 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔سری لنکا کی جانب سے نروشن ڈکویلا اور کپتان اپل تھرنگا نے اننگز کا آغاز کیا لیکن جنید خان نے تیسرے ہی اوور میں ڈکویلا کو 10 کے مجموعی اسکور پر پویلین بھیج دیا جس کے بعد کوشل مینڈس بھی صرف 10 رنز ہی بناسکے وہ حسن علی کا شکار بنے۔ اس کے بعد تھریمانے 12، چندیمل 2، سری وردنا 3، تھیسارا پریرا 7 اور دنانجیا صرف ایک رن بناکر آؤٹ ہوئے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain