تازہ تر ین

دہشت گردی کا خطرہ، لندن سمیت برطانیہ بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ

لندن (خصوصی رپورٹ) برطانیہ میں دہشت گردی کے خدشات بڑھ گئے۔ حملوں کے خطرے کے باعث لندن سمیت برطانیہ بھر میں سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔لندن میں ایم آئی چیف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ میں اس وقت دہشت گردی کا خطرہ پہلے سے کہیں زیادہ ہے۔ انہوںنے کہا کہ دہشت گرد حملوں سے بچنے کیلئے پیشگی کارروائیاں کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ برطانوی سکیورٹی فورسز نے گزشتہ 7ماہ میں دہشت گردی کے 7منصوبے ناکام بنائے گئے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain